محققین کا ایک جھرمٹانجمن
جنوبی ایشیا کے فنون کے علم کو محفوظ کرنا، تسلیم کرنا اور اس سے سیکھنا۔
انجمن، محققین کا ایک جھرمٹ، ایک آزاد پلیٹ فارم ہے جس کی قیادت نوجوان محققین، فنکار اور متجسس ذہن کرتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم کے ذریعے ہم اپنے خطے، جنوبی ایشیا، کے فنون کے علم کو محفوظ کرتے، تسلیم کرتے اور اس سے سیکھتے ہیں۔
